Posts

Showing posts from October, 2022

A Cake Cutting Ceremony on the occasion of Celebration of 99th Republic Day of Turkey in Pakistan Monument Islamabad

Image
 A cake cutting ceremony was held in connection with 99TH REPUBLIC DAY OF TURKEY at PAKISTAN MONUMENT in ISLAMABAD that was organized by Capital Development Authority.  AMBASSADOR OF TURKEY TO PAKISTAN DR MEHMET PACACI was the CHIEF GUEST OF THE CEREMONY. Addressing on the occasion the Turkish Ambassador said Pakistan and Turkey enjoy cordial relations and a history of long lasting ties. He emphasized to enhance Pak-Turkey bilateral relations to new heights.   Turkish ambassador also thanked Pakistani officials for organizing a graceful event to commemorate 99th Turkish republic day.  people's of Pakistan are standing side by side with their Turkish brothers and will never forget Turkish assistance and help given to us in our difficult times

الحمداللہ اللہ پاک شکر

 اللہ پاک کا شکر ہے کہ آج تک کسی خان، نواب،چوہدری، سردار، وڈیروں، ایم ہی اے، ایم این اے کے لیے زندہ باد مردہ باد کے نعرے نہیں لگاے جب بھی بات کی اپنے معاشرے کے لیے کی اور اللہ کی رضا کیلے کی اور جب بھی نعرہ لگایا تو انسانیت کی خدمت کرنے والوں کا لگایا اور لگاتا رہوں گا اور اب اس کوشش میں کہ انشاء اللہ نوجوان نسل جو کہ روز بہ روز استعمال ہوتی ہے ان کو بھی اس راہ کی طرف لایا جائے جہاں وہ اپنی منزل پہچان کر وہ اڑان اڑیں جسے زمانہ دیکھ کہ رشک کرے باقی رہی پاکستان کی سیاست کی بات تو سارے کرسی اور اقتدار کی جنگ ہے بلکل اسطرح جس طرح جنگل میں بڑے جانور کی جنگ، جس میں چھوٹے چھوٹے جانور زد میں اجاتے ہیں اگر کوئی پاکستان کیلے مخلص ہوتا تو پاکستان کی بات کرتا، یہاں تو اپنی سیاست کی وجہ نوجوان نسل کی زبان گندگی کر دی گئی ہے، اظہارِ رائے، کا احترام ختم کر دیا گیا ہے، صبر نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں رہی جس پارٹی میں بھی دیکھا جائے تو عہدے کی سیاست ہے، طاقت کی تاکہ وہ مزے میں رہے اور سٹیٹس اچھا رہے،اگر ایسا نہیں ہے تو میں بتا دیتا ہوں خدمت والوں کو کوئی کرسی کی ضرورت نہیں ہے، انقلاب لانے والوں کو ک...

جرنیلوں ،سیاسیوں ،صحافیوں اور عوام کے نام

Image
 تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کے نام کہ آپ لوگ عوام کی نمائندگی کرنے والے ہو یوں سمجھیں پورے پاکستان کی جب آپکی حکومت ہوتی ہے لیکن جب آپ سے اقتدار چلا جاتا ہے آپ کے گلے شکوہ ہوتے ہیں. آپ کے پاس کرسی ہوتی ہے تو کہتے ہو سب کچھ ہم کرتے ہیں جب چلی جاتی ہے تو اوروں کے نام لیتے ہو، ایکس، واے، زیڈ اور نیٹرل جیسے القابات استعمال کرتے ہو آپ اگر واقعی حقیقی آزادی اور جمہوریت کے لیے لڑ رہے ہو تو پہلے عوام کو ایکس، واے اور زیڈ کے بجائے نام لیکر بتائیں کہ یہ لوگ ہیں اور یہ چاہتے ہیں اور ان پر پھر ڈٹے رہیں اور اگر حکومت ہوتے ہوئے بھی پاس اختیارات نہ ہوں تو بھی کھل کر بتائیں کہ اختیار فلاں فلاں بندے کا ہے اور پھر اس پہ ڈٹے رہیں نہ بیان دن کو کچھ اور رات کو کچھ تاکہ عوام آپکے ساتھ کھڑی ہوسکے اور ملک کا بھلا ہو سکے اور انقلاب آسکے میری نظر جس طرح منظور پشتین کو لگتا ہے جرنیل ملک کا خانہ خراب کر رہیں ہیں تو وہ نام لیتا ہے اور ایکس واے نہیں کرتا اور نہ ہی اور القابات سے نوازتا صاف کہتا کہ یہ لوگ ظلم کرتے ہیں اب بات کرونگا صحافی بھائیوں کی کہ کیوں پارٹیوں کو سپورٹ کرتے ہو کوئی پی ٹی آئی تو کوئی مسلم ل...

ریاست کے ٹھیکیداروں کے نام

 ریاست کے ٹھیکیداروں کے نام میں ریاست کے خلاف نہیں ہوں، نہ ہی ریاست کے خلاف بولتا ہوں اور نہ ہی ریاست کو میری بات بری لگتی ہے ریاست میرے دل کے بہت قریب ہے اور ہم اس پہ جان لٹانے والے ہیں لیکن ریاست کے ٹھیکیداروں کو میری بات بہت بری لگتی ہے کیونکہ میں اس کے اس دھندے کو بند کرنے کی بات کرنا ہوں جس نے میرے ملک کے نظام کی جڑی کھوکھلی کر دی ہیں اور ایک جمہوری ملک کو فرعونیت کا روپ دے رہیں ہیں. ملک کے ادارے اس کی پہچان ہوتے ہیں اور اس میں کام کرنے والے ان اداروں کی پہچان ہوتے مختصر یہ ہوا کہ کام کرنے والے ریاست کے سفیر ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی کے ساتھ ہمارے ادارے دیس کے باسیوں کے ہاتھ سونپ دیے گئے ہیں جو ملک کے اس خوبصورت نظام کو اپنے طریقے سے چلانا چاہتے ہیں جہاں ان سے کوئی پوچھنے والا پیدا نہ ہو. پیارے دوستو میں اس ریاست پہ ایک نہیں بلکہ اگر ہزار جانیں بھی ہوں تو قربان کرنے کیلے تیار ہوں اور اس پہ اللہ پاک کا شکر ادا کرونگا لیکن جب اس ریاست کو بگاڑنے والے اپنے تھوڑے میٹھے اور لالچی ہو جائیں جو ریاست کی جڑی کھوکھلی کریں اور باہر سے شان و شوکت دکھائیں تو میں ان کے خلاف بولوں گا، لڑونگا او...

Respect Your Parents

Image
 Do Respect Your Parents i received alots of messages that our children when they get marry they leave us and not respecting us. 

Be Factory Of Leaders

 Don't be a leader, Be Factory Of Leaders. Leadership is not about leading the team or System in best way, but it's all about how many factory of leaders you are making in your tenure for future. Umer Iftikhar 

Best Way Of Communication

Image
 Aoa, hope you are enjoying, i want to leave one Important message here for best Communication. If you want to message someone's. He/She stranger or not please follow some steps. Don't message one by one hello, how are you, where are you, what are you doing, etc. Directly message with your complete introduction and your Work and ask them for time if they have for discussion it sounds good and professional. If you don't have any work kindly don't disturb others by sending extra messages and don't go too much personal. Respect others, if He/She replying you in minutes or seconds it's not mean they are free its mean they are dedicated to help you. At last Don't call others buy using Jani, Jgrs, etc words, if they are not your besties. If someone accept you as a friend ask them before adding them into groups or in Broadcast List. Don't take it personal i just experience it through my inbox alots of irrelevants messages that make me frustrated. Hope we will...