ریاست کے ٹھیکیداروں کے نام میں ریاست کے خلاف نہیں ہوں، نہ ہی ریاست کے خلاف بولتا ہوں اور نہ ہی ریاست کو میری بات بری لگتی ہے ریاست میرے دل کے بہت قریب ہے اور ہم اس پہ جان لٹانے والے ہیں لیکن ریاست کے ٹھیکیداروں کو میری بات بہت بری لگتی ہے کیونکہ میں اس کے اس دھندے کو بند کرنے کی بات کرنا ہوں جس نے میرے ملک کے نظام کی جڑی کھوکھلی کر دی ہیں اور ایک جمہوری ملک کو فرعونیت کا روپ دے رہیں ہیں. ملک کے ادارے اس کی پہچان ہوتے ہیں اور اس میں کام کرنے والے ان اداروں کی پہچان ہوتے مختصر یہ ہوا کہ کام کرنے والے ریاست کے سفیر ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی کے ساتھ ہمارے ادارے دیس کے باسیوں کے ہاتھ سونپ دیے گئے ہیں جو ملک کے اس خوبصورت نظام کو اپنے طریقے سے چلانا چاہتے ہیں جہاں ان سے کوئی پوچھنے والا پیدا نہ ہو. پیارے دوستو میں اس ریاست پہ ایک نہیں بلکہ اگر ہزار جانیں بھی ہوں تو قربان کرنے کیلے تیار ہوں اور اس پہ اللہ پاک کا شکر ادا کرونگا لیکن جب اس ریاست کو بگاڑنے والے اپنے تھوڑے میٹھے اور لالچی ہو جائیں جو ریاست کی جڑی کھوکھلی کریں اور باہر سے شان و شوکت دکھائیں تو میں ان کے خلاف بولوں گا، لڑونگا او...
تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کے نام کہ آپ لوگ عوام کی نمائندگی کرنے والے ہو یوں سمجھیں پورے پاکستان کی جب آپکی حکومت ہوتی ہے لیکن جب آپ سے اقتدار چلا جاتا ہے آپ کے گلے شکوہ ہوتے ہیں. آپ کے پاس کرسی ہوتی ہے تو کہتے ہو سب کچھ ہم کرتے ہیں جب چلی جاتی ہے تو اوروں کے نام لیتے ہو، ایکس، واے، زیڈ اور نیٹرل جیسے القابات استعمال کرتے ہو آپ اگر واقعی حقیقی آزادی اور جمہوریت کے لیے لڑ رہے ہو تو پہلے عوام کو ایکس، واے اور زیڈ کے بجائے نام لیکر بتائیں کہ یہ لوگ ہیں اور یہ چاہتے ہیں اور ان پر پھر ڈٹے رہیں اور اگر حکومت ہوتے ہوئے بھی پاس اختیارات نہ ہوں تو بھی کھل کر بتائیں کہ اختیار فلاں فلاں بندے کا ہے اور پھر اس پہ ڈٹے رہیں نہ بیان دن کو کچھ اور رات کو کچھ تاکہ عوام آپکے ساتھ کھڑی ہوسکے اور ملک کا بھلا ہو سکے اور انقلاب آسکے میری نظر جس طرح منظور پشتین کو لگتا ہے جرنیل ملک کا خانہ خراب کر رہیں ہیں تو وہ نام لیتا ہے اور ایکس واے نہیں کرتا اور نہ ہی اور القابات سے نوازتا صاف کہتا کہ یہ لوگ ظلم کرتے ہیں اب بات کرونگا صحافی بھائیوں کی کہ کیوں پارٹیوں کو سپورٹ کرتے ہو کوئی پی ٹی آئی تو کوئی مسلم ل...
A cake cutting ceremony was held in connection with 99TH REPUBLIC DAY OF TURKEY at PAKISTAN MONUMENT in ISLAMABAD that was organized by Capital Development Authority. AMBASSADOR OF TURKEY TO PAKISTAN DR MEHMET PACACI was the CHIEF GUEST OF THE CEREMONY. Addressing on the occasion the Turkish Ambassador said Pakistan and Turkey enjoy cordial relations and a history of long lasting ties. He emphasized to enhance Pak-Turkey bilateral relations to new heights. Turkish ambassador also thanked Pakistani officials for organizing a graceful event to commemorate 99th Turkish republic day. people's of Pakistan are standing side by side with their Turkish brothers and will never forget Turkish assistance and help given to us in our difficult times
Comments
Post a Comment